🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. ما قالوا في الرجل يقول خلف الميت: استغفروا له يغفر الله لكم
کوئی شخص جنازے کے پیچھے یہ کہتا ہو چلے کہ اسکے لیے استغفار کرو اللہ تمہاری مغفرت کرے گا، اس کا کیا حکم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11304 ترقیم الشثری: -- 11521
١١٥٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن (بكير) (١) بن عتيق قال: كنت في جنازة فيها سعيد بن جبير (فقال رجل) (٢) : استغفروا له غفر الله لكم، قال (سعيد بن جبير) (٣) : لا غفر الله لك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بكر).
(٢) في [أ]: (قال: كنت معه في جنازة سمع رجلًا يقول). وفي [ب]: (قال: كنت معه في جنازة فقال رجل).
(٣) سقط من: [ز].

حدثنا محمد بن فضيل، عن بكير بن عتيق، قال: كنت في جنازة فيها سعيد بن جبير، فقال رجل: استغفروا له غفر الله لكم، قال سعيد بن جبير:" لا غفر الله لك"
حضرت بکیر بن عتیق فرماتے ہیں کہ میں جنازہ میں تھا جس میں حضرت سعید بن جبیر بھی تھے، ایک شخص نے کہا اس کیلئے اسغفار کرو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے گا، حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا: اللہ تعالیٰ تیری مغفرت نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11521، ترقيم محمد عوامة 11304)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11521 in Urdu