🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. من رخص في الأذان بالجنازة
بعض حضرات نے جنازے کے اعلان کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11334 ترقیم الشثری: -- 11552
١١٥٥٢ - حدثنا عبد الله بن نمير عن إسماعيل بن ابي خالد عن النعمان قال: كان علي إذا دعي إلى جنازة قال: إنا (القائمون) (١) وما يصلي على المرء إلا عمله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (لقائمون).
(٢) منقطع؛ النعمان لم يسمع من علي.

حدثنا حدثنا عبد الله بن نمير، عن إسماعيل بن ابي خالد، عن النعمان، قال: كان علي إذا دعي إلى جنازة قال:" إنا لقائمون , وما يصلي على المرء إلا عمله"
حضرت نعمان فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو جب کسی جنازے کے لیے بلایا جاتا تو فرماتے: ہم (اس کے لیے) کھڑے ہونے والے ہیں، اور آدمی پر اس کا عمل ہی نماز پڑھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11552، ترقيم محمد عوامة 11334)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11552 in Urdu