🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. في المشي أمام الجنازة من رخص فيه
بعض حضرات نے جنازے کے آگے چلنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11340 ترقیم الشثری: -- 11558
١١٥٥٨ - حدثنا جرير بن (عبد الحميد) (١) عن (سهيل) (٢) بن ابي صالح عن ابيه قال: كان اصحاب محمد ﷺ يمشون امام الجنازة (حتى) (٣) إذا تباعدوا عنها قاموا ينتظرونها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه الحميدي).
(٢) في [أ]: (سهل).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن سهيل بن ابي صالح، عن ابيه، قال:" كان اصحاب محمد صلى الله عليه وسلم يمشون امام الجنازة حتى إذا تباعدوا عنها قاموا ينتظرونها"
حضرت سہیل بن ابی صالح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ صحابہ کرام کو جنازے کے آگے چلتے، پھر جب وہ چلتے چلتے بہت آگے (دور) نکل جاتے تو وہاں پر کھڑے ہو کر جنازے کا (آنے کا) انتظار فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11558، ترقيم محمد عوامة 11340)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11558 in Urdu