🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. (من كان يحب المشي خلف الجنازة)
جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11352 ترقیم الشثری: -- 11571
١١٥٧١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ابيه قال: رايت ابا قلابة غير مرة يجعل الجنائز عن يمينه.
حدثنا معتمر بن سليمان، عن ابيه، قال:" رايت ابا قلابة غير مرة يجعل الجنائز عن يمينه"
حضرت معتمر بن سلیمان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کو کئی بار دیکھا کہ وہ جنازے کو اپنی دائیں جانب رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11571، ترقيم محمد عوامة 11352)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11571 in Urdu