🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. من رخص في الركوب أمام الجنازة
بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11361 ترقیم الشثری: -- 11580
١١٥٨٠ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن ابي إسحاق عن (جبار) (١) الطائي قال: رايت ابن عباس في جنازة [ام مصعب على اتان له فمر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حمار)، وفي [ز]: (حبان)، وفي [هـ]: (خيار).
(٢) مجهول؛ لجهالة جبار.

حدثنا حدثنا وكيع، عن الاعمش، عن ابي إسحاق، عن جبار الطائي، قال:" رايت ابن عباس ، في جنازة" فذكر نحوه
حضرت جبار الطائی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو حضرت ام مصعب کے جنازے میں اپنی گدھی پر سوار دیکھا، پھر وہ گزر گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11580]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11580، ترقيم محمد عوامة 11361)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11580 in Urdu