🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. من كره الركوب معها والسير أمامها
بعض حضرات نے جنازے میں سوار ہو کر اور اسکے آگے چلنے کو ناپسند سمجھا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11371 ترقیم الشثری: -- 11591
١١٥٩١ - حدثنا يحيى بن سعيد (عن) (١) ابن ابي رواد قال: حدثنا ابو سعيد عن زيد بن ارقم قال: لو يعلم رجال يركبون في الجنازة ما لرجال يمشون ما ركبوا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) حسن؛ لحال أبي سعد الأزدي قارئ الأزد، ويقال: أبو سعيد، والصواب أنه صدوق.

حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن ابي رواد، قال: حدثنا ابو سعيد، عن زيد بن ارقم ، قال: " لو يعلم رجال يركبون في الجنازة ما لرجال يمشون ما ركبوا"
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جنازے میں جو لوگ سوار ہو کر جاتے ہیں اگر وہ یہ جان لیں کہ پید ل چلنے والوں کے لئے کتنا اجر ہے تو وہ سوار نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11591]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11591، ترقيم محمد عوامة 11371)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11591 in Urdu