🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. من كره الركوب معها والسير أمامها
بعض حضرات نے جنازے میں سوار ہو کر اور اسکے آگے چلنے کو ناپسند سمجھا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11375 ترقیم الشثری: -- 11595
١١٥٩٥ - [حدثنا معاذ (بن معاذ عن) (١) ابن عون قال: كان الحسن وابن سيرين لا يسيران امام الجنازة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون، قال: كان الحسن، وابن سيرين " لا يسيران امام الجنازة"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور ابن سیرین جنازہ کے آگے نہ چلا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11595، ترقيم محمد عوامة 11375)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11595 in Urdu