🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. في الجنازة يسرع بها إذا خرج بها أم لا
جب جنازے کو قبرستان کی طرف لیکر جائیں تو تیز لے کر جائیں یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11388 ترقیم الشثری: -- 11608
١١٦٠٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: انبسطوا (بجنائزكم) (١) ولا تدبوا بها دب اليهود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (لجنائزكم).
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن منصور، عن إبراهيم، قال: كان يقال: " انبسطوا لجنائزكم ولا تدبوا بها دب اليهود"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا: اپنے جنازوں کو تیز لے کر چلو، یہودیوں کی طرح آہستہ آہستہ (رینگتے ہوئے) مت چلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11608، ترقيم محمد عوامة 11388)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11608 in Urdu