🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. بأي جوانب السرير يبدأ في الحمل
جنازے کی چارپائی اٹھاتے وقت کس جانب سے پہل کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11395 ترقیم الشثری: -- 11615
١١٦١٥ - حدثنا حميد عن مندل عن جعفر بن ابي (المغيرة) (١) عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: إن استطعت فابدا بالقائمة التي تلي يد اليمنى ثم اطف بالسرير (و) (٢) إلا فكن منه قريبا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (المغيريرا).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) ضعيف؛ لحال مندل.

حدثنا حدثنا حميد، عن مندل، عن جعفر بن ابي المغيرة، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس ، قال: " إن استطعت فابدا بالقائمة التي تلي يد اليمنى ثم اطف بالسرير، وإلا فكن منه قريبا"
حضرت عبداللہ بن عباس ارشاد فرماتے ہیں اگر استطاعت اور قدرت ہو تو چارپائی کے داہنی جانب (کے پائیوں) سے ابتداء کرے، پھر چارپائی کے گرد گھوم جائے، وگرنہ اس کے قریب ہوجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11615، ترقيم محمد عوامة 11395)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11615 in Urdu