🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في الجنازة تحضر وصلاة المكتوبة بأيهما يبدأ
نماز جنازہ اور فرض نماز میں سے پہلے کس کو ادا کریں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11668
١١٦٦٨ - وعن اشعث عن الحسن وابن سيرين قالوا: إذا (حضرت) (١) الجنازة (والصلاة) (٢) المكتوبة يبدا بصلاة (المكتوبة) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أحضرت).
(٢) في [ز]: (صلاة).
(٣) في [ز]: (الجنازة).

وعن اشعث، عن الحسن، وابن سيرين، قالوا: " إذا حضرت الجنازة والصلاة المكتوبة , يبدا بصلاة المكتوبة"
حضرت اشعث سے روایت ہے کہ حسن اور ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب جنازہ اور فرض نماز ایک ساتھ حاضر ہوں تو ابتداء فرض نماز سے کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11668]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11668، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11668 in Urdu