🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. في الرجل والمرأة يصلي على الجنازة وهو راكب
مرد یا عورت کا سواری پر سوار ہو کر نماز جنازہ ادا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11454 ترقیم الشثری: -- 11675
١١٦٧٥ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابي (خلدة) (١) قال: رايت الحسن يصلي على جنازة ابي رجاء العطاردي على حمار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (خالدة).
حدثنا معاذ بن معاذ، عن ابي خلدة، قال: رايت الحسن: " يصلي على جنازة ابي رجاء العطاردي على حمار"
حضرت ابی خلدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا آپ درازگوش پر سوار حضرت ابو رجاء العطاردی کی نماز جنازہ ادا فرما رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11675، ترقيم محمد عوامة 11454)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11675 in Urdu