🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. من قال: ليس على الميت دعاء مؤقت في الصلاة عليه وادع بما بدا لك
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مقرر دعا نہیں ہے بلکہ جو جی میں وہ کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11488 ترقیم الشثری: -- 11710
١١٧١٠ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن داود عن سعيد بن المسيب والشعبي قالا: ليس على الميت دعاء موقت.
حدثنا محمد بن ابي عدي، عن داود، عن سعيد بن المسيب، والشعبي، قالا: " ليس على الميت دعاء موقت"
حضرت سعید بن المسیب اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میت کے لیے کوئی مخصوص اور مقرر دعا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11710، ترقيم محمد عوامة 11488)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11710 in Urdu