🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)
آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11499 ترقیم الشثری: -- 11721
١١٧٢١ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن غيلان بن (انس) (١) ان عمر ابن عبد العزيز كان يرفع يديه [في كل تكبيرة (على) (٢) (٣) الجنازة] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أيمن).
(٢) سقط من: [ب، ص]، وفي [ز]: (من).
(٣) في [ز]: زيادة (تكبير).
(٤) في [ص]: (في كل تكبير من تكبير الجنازة).

حدثنا عيسى بن يونس، عن الاوزاعي، عن غيلان بن انس، ان عمر بن عبد العزيز،" كان يرفع يديه في كل تكبيرة على الجنازة"
حضرت غیلان بن انس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11721، ترقيم محمد عوامة 11499)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11721 in Urdu