🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. من قال ليس على الجنازة قراءة
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11525 ترقیم الشثری: -- 11747
١١٧٤٧ - حدثنا وكيع عن موسى بن علي عن ابيه قال: قلت لفضالة بن (عبيد) (١) : هل يقرا على الميت شيء؟ قال: لا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبيدة).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن موسى بن علي، عن ابيه، قال: قلت لفضالة بن عبيد :" هل يقرا على الميت شيء؟" قال:" لا"
حضرت موسیٰ بن علی رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید سے دریافت کیا کیا میت پر (نماز جنازہ میں) کچھ پڑھا جاتا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11747، ترقيم محمد عوامة 11525)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11747 in Urdu