🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. من قال ليس على الجنازة قراءة
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11751
١١٧٥١ - وعن ابي (حصين) (١) عن الشعبي قالا: ليس في الجنازة قراءة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحصين).
وعن ابي الحصين، عن الشعبي، قالا: " ليس في الجنازة قراءة"
اور حضرت ابو حصین نے حضرت شعبی سے بھی یہی روایت کیا ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں قراءت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11751، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11751 in Urdu