🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11561 ترقیم الشثری: -- 11784
١١٧٨٤ - حدثنا ابن فضيل عن العلاء عن عمرو بن مرة قال: قال عمر: كل قد فعل؛ (فتعالوا) (١) : نجتمع على امر ياخذ به من بعدنا فكبروا على الجنازة اربعا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (فقالوا).
(٢) منقطع؛ عمرو بن مرة لم يسمع من عمر.

حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن العلاء، عن عمرو بن مرة، قال: قال عمر :" كل قد فعل، فقالوا: نجتمع على امر ياخذ به من بعدنا، فكبروا على الجنازة اربعا"
حضرت عمرو بن مرہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا: ہر طرح کا عمل کیا جا چکا ہے، آ جاؤ ہم ایسے معاملہ پر اجماع کریں جس سے ہمارے بعد والے دلیل بنا سکیں۔ پھر سب نے جنازہ پر چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11784، ترقيم محمد عوامة 11561)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11784 in Urdu