🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. من كبر على الجنازة ثلاثا
بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11574 ترقیم الشثری: -- 11798
١١٧٩٨ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن ابي (معبد) (١) قال: كان ابن عباس يجمع الناس بالحمد ويكبر على الجنازة ثلاثا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا سفيان بن عيينة، عن عمرو، عن ابي سعيد، قال:" كان ابن عباس يجمع الناس بالحمد، ويكبر على الجنازة ثلاثا"
حضرت ابو معبد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نماز جنازہ میں لوگوں کو سورة فاتحہ کے ساتھ جمع کرتے اور جنازے پر تین بار تکبیر کہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11798، ترقيم محمد عوامة 11574)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11798 in Urdu