🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11578 ترقیم الشثری: -- 11802
١١٨٠٢ - حدثنا (عبد الله) (١) بن نمير ووكيع (قالا) (٢) : (حدثنا) (٣) إسماعيل بن ابي خالد عن موسى بن (عبد الله) (٤) بن يزيد قال: صلى علي على ابي قتادة فكبر عليه سبعا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ز]: (قال).
(٣) في [ز]: (أخبرنا).
(٤) في [أ، ص]: (عبيد اللَّه).
(٥) منقطع؛ موسى لم يدرك عليًا.

حدثنا حدثنا عبد الله بن نمير، ووكيع، قالا: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد، عن موسى بن عبد الله بن يزيد، قال: " صلى علي على ابي قتادة فكبر عليه سبعا"
حضرت موسیٰ بن عبد اللہ بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس میں سات تکبیریں پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11802، ترقيم محمد عوامة 11578)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11802 in Urdu