🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. من رخص أن يصلي عليها ولا (يتيمم)
بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ وہ نماز جنازہ ادا کرے تیمم نہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11599 ترقیم الشثری: -- 11824
١١٨٢٤ - حدثنا وكيع عن (إسماعيل) (١) ومطيع عن الشعبي قال:"يصلي عليها"، زاد فيه مطيع: ليس (فيه) (٢) ركوع ولا سجود] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (سهل).
(٢) في [ز]: (فيها).
(٣) الباب بأكمله سقط من: [أ، ب] وفي [ز]: [هذا الباب ذكر في الأصل أن بقي بن مخلد يُقر أصحابه دخوله في كتابه].

حدثنا وكيع، عن سهل ومطيع، عن الشعبي، قال:" يصلي عليها" زاد فيه مطيع" ليس فيه ركوع ولا سجود"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ نماز جنازہ ادا کرلے۔ مطیع کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ اس (نماز) میں نہ رکوع ہے اور نہ سجدہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11824]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11824، ترقيم محمد عوامة 11599)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11824 in Urdu