🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. في الرجل يفوته (بعض) التكبير على الجنازة يقضيه أم لا (وما ذكر فيه)
کسی شخص کی نماز جنازہ کی کچھ تکبیریں فوت ہو جائیں تو کیا وہ ان کی قضا کرے یا نہ کرے اس بارے میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11829
١١٨٢٩ - [وقال الحسن: يكبر ما ادرك ولا يقضي ما سبقه] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
وقال الحسن:" يكبر ما ادرك ولا يقضي ما سبقه"
اور حسن فرماتے ہیں جو مل جائیں وہ تو کہہ لے لیکن جو رہ گئی ہیں ان کی قضا نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11829]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11829، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11829 in Urdu