🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في التسليم على الجنازة كم هو؟
نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11614 ترقیم الشثری: -- 11840
١١٨٤٠ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن الحارث قال: صليت (خلف علي) (١) على جنازة فسلم عن يمينه حين فرغ السلام عليكم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (خلفه).
(٢) ضعيف؛ لحال الحارث.

حدثنا حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن الحارث، قال: " صليت خلفه على جنازة فسلم عن يمينه حين فرغ السلام عليكم"
حضرت حارث فرماتے ہیں میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ ادا کی، جب نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے داہنی جانب السلام علیکم کہتے ہوئے سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11840، ترقيم محمد عوامة 11614)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11840 in Urdu