🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في التسليم على الجنازة كم هو؟
نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11626 ترقیم الشثری: -- 11852
١١٨٥٢ - حدثنا (زيد بن حباب) (١) قال: حدثني عبد الله بن العلاء قال: صليت خلف مكحول على (جنازة) (٢) فسلم تسليمة عن يمينه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (زياد بن خباب).
(٢) في [ص]: (الجنازة).

حدثنا زيد بن حباب، قال: حدثني عبد الله بن العلاء، قال: " صليت خلف مكحول على جنازة فسلم تسليمة عن يمينه"
حضرت عبد اللہ بن العلائ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے داہنی جانب ایک سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11852، ترقيم محمد عوامة 11626)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11852 in Urdu