🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
102. من رخص في أن يجلس قبل أن توضع
بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11640 ترقیم الشثری: -- 11867
١١٨٦٧ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن محمد بن عمرو ان القاسم و (سالما) (١) كانا يمشيان امام الجنازة ويجلسان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ومالكًا).
حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن محمد بن عمرو، ان القاسم، وسالما، كانا " يمشيان امام الجنازة ويجلسان"
حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم اور حضرت سالم دونوں حضرات جنازے کے آگے چلتے تھے اور جنازہ رکھ دینے سے پہلے بیٹھ جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11867]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11867، ترقيم محمد عوامة 11640)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11867 in Urdu