🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
102. من رخص في أن يجلس قبل أن توضع
بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11644 ترقیم الشثری: -- 11871
١١٨٧١ - حدثنا يزيد بن هارون عن الجريري عن مورق (العجلي) (١) قال: ما انت بمعادل بين امرين إلا وجدت امثلهما (عند الله) (٢) (٣) ايسرهما فاجلس في قيام الجنازة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (الجعلي).
(٢) في [أ، ب]: (عند عبد اللَّه).
(٣) في [هـ]: زيادة (و).

حدثنا يزيد بن هارون، عن الجريري، عن مورق العجلي، قال: " ما انت بعادل بين امرين إلا وجدت امثلهما عند الله ايسرهما فاجلس في قيام الجنازة"
حضرت مورق العجلی فرماتے ہیں کہ جب بھی تم دو کاموں کے درمیان موازنہ کرو گے تو ان میں سے اللہ کے نزدیک بہتر اسی کو پاؤ گے جو ان دونوں میں زیادہ آسان ہو، اس لیے جب جنازہ (کندھوں پر) کھڑا ہو تو میں بیٹھ جاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11871، ترقيم محمد عوامة 11644)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11871 in Urdu