🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. في المرأة أين يقام منها في الصلاة والرجل أين يقام منه
عورت کے کہاں کھڑا ہوا جائے نماز جنازہ میں اور مرد کے کہاں کھڑا ہوا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11665 ترقیم الشثری: -- 11892
١١٨٩٢ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن يزيد بن ابي منصور قال: قلت لابي رافع اين (اقوم) (١) من الجنازة (٢) ؟ فخلع نعله ثم قال (٣) : هاهنا، يعني وسطها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (تقوم).
(٢) في [ص، ز]: زيادة (قال).
(٣) في [ص]: زيادة (فخلع نعله ثم قال فخلع).
(٤) حسن؛ لحال يزيد بن أبي منصور.

حدثنا سهل بن يوسف، عن حميد، عن يزيد بن ابي منصور، قال: قلت لابي رافع: اين اقوم من الجنازة؟ فخلع نعله ثم قال:" هاهنا"، يعني وسطها
حضرت یزید بن ابی منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رافع سے دریافت کیا کہ میں جنازے کے کہاں کھڑا ہوں؟ آپ نے اپنے جوتے اتارے پھر فرمایا یہاں، یعنی درمیان میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11892]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11892، ترقيم محمد عوامة 11665)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11892 in Urdu