🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك
مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11687 ترقیم الشثری: -- 11914
١١٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) ابو الاحوص عن ابي إسحاق قال: كان الحارث إذا صلى على جنائز رجال ونساء جعل الرجال (يلونه) (٢) ويقدم النساء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أخبرنا).
(٢) في [هـ]: (يلونا).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، قال: كان الحارث" إذا صلى على جنائز رجال ونساء جعل الرجال يلونا ويقدم النساء"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت حارث جب مردوں اور عورتوں کی نماز جنازہ ادا فرماتے تو مردوں کے جنازے امام کے قریب رکھتے اور عورتوں کو ان سے آگے رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11914، ترقيم محمد عوامة 11687)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11914 in Urdu