🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. ما قالوا فيه إذا اجتمعت جنازة صبي ورجل
جب کسی مرد اور بچے کا جنازہ اکھٹا ہو جائے تو!
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11701 ترقیم الشثری: -- 11928
١١٩٢٨ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق قال: صلى الشعبي على جنازة صبي ورجل قال: فجعل الرجل مما يليه والصبي امام الرجل.
حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، قال: صلى الشعبي على جنازة صبي ورجل , قال:" فجعل الرجل مما يليه , والصبي امام الرجل".
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت امام شعبی نے ایک بچے اور مرد کی نماز جنازہ پڑھائی۔ آپ نے مرد کو امام کے قریب اور بچے کو مرد کے آگے رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11928، ترقيم محمد عوامة 11701)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11928 in Urdu