الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11933
١١٩٣٣ - قال نافع: لا ادري (احيا خرج ام) (١) ميتا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (خرج حيًا أو)، وفي [ز]: (أحيُ خرج أم ميت).
قال نافع:" لا ادري احيا خرج ام ميتا"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم وہ (بوقت پیدائش) زندہ تھا کہ مردہ؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11933، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11933 in Urdu