الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11939
١١٩٣٩ - قال يونس: واهل زياد يرفعونه إلى النبي ﷺ وانا لا احفظه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سبق مرفوعًا برقم [١١٩٣١].
قال يونس: واهل زياد يرفعونه إلى النبي صلى الله عليه وسلم , وانا لا احفظه.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ زیاد کے گھر والے اس کو مرفوعاً نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں، لیکن میں نے اس کو اس طرح محفوظ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11939، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11939 in Urdu