الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
112. في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا
بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
ترقیم عوامۃ: 11727 ترقیم الشثری: -- 11956
١١٩٥٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن راشد عن مكحول قال: كان الزبير لا يصلي على ولده إذا مات صغيرا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ مكحول لم يدرك الزبير.
حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن محمد بن راشد، عن مكحول، قال: كان الزبير لا يصلي على ولده إذا مات صغيرا"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر کا جب کوئی بچہ چھوٹی عمر میں فوت ہو جاتا تو آپ اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11956، ترقيم محمد عوامة 11727)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11956 in Urdu