🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا
بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11729 ترقیم الشثری: -- 11958
١١٩٥٨ - [حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) مالك بن إسماعيل قال: ثنا زهير عن عمران بن مسلم عن سويد بن غفلة (قال) (٢) : (ما) (٣) كنا (٤) نصلي على المولود] (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ب]: (قالوا).
(٣) سقطت من [ز].
(٤) في [ز]: زيادة (وما).
(٥) الخبر سقط من: [ص].

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا مالك بن إسماعيل، قال: ثنا زهير، عن عمران بن مسلم، عن سويد بن غفلة، قال: " ما كنا نصلي على المولود"
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ ہم نومولود کی نماز جنازہ نہیں ادا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11958، ترقيم محمد عوامة 11729)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11958 in Urdu