🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق
میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11756 ترقیم الشثری: -- 11987
١١٩٨٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: لحد لرسول الله ﷺ لحد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، إبراهيم ليس صحابيًا.
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن حجاج، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " لحد لرسول الله صلى الله عليه وسلم لحد"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بغلی قبر بنائی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11987، ترقيم محمد عوامة 11756)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11987 in Urdu