🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق
میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11758 ترقیم الشثری: -- 11989
١١٩٨٩ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد ان (رسول الله) (١) ﷺ لحدوا له (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (النبي).
(٢) مرسل.

حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، عن سعيد،" ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لحدوا له"
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے بغلی قبر بنائی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11989، ترقيم محمد عوامة 11758)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11989 in Urdu