الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
116. في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق
میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11991
١١٩٩١ - وعن العمري عن نافع عن ابن عمر ان النبي ﷺ اوصى ان يلحد له (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال العمري.
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے لیے بغلی قبر بنائی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11991، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11991 in Urdu