🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق
میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11762 ترقیم الشثری: -- 11994
١١٩٩٤ - حدثنا عبيد الله بن موسى عن اسامة عن الزهري عن انس ان النبي ﷺ قال:"انظروا ايهم اكثر جمعا للقرآن فقدموه في اللحد" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أسامة صدوق، أخرجه أحمد (١٢٣٠٠)، وأبو داود (٣١٣٦)، والترمذي (١٠١٦)، والحاكم ٢/ ١٢٠، وابن سعد ٣/ ١٤، والطبراني (٢٩٣٨)، والطحاوي ١/ ٥٠٢، والدارقطني ٤/ ١١٦، وعبد بن حميد (١١٦٤)، وأبو يعلى (٣٥٦٨).
حدثنا عبيد الله بن موسى ، عن اسامة ، عن الزهري ، عن انس ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " انظروا ايهم اكثر جمعا للقرآن فقدموه في اللحد"
حضرت انس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (غزوہ احد کے موقع پر) ارشاد فرمایا: دیکھو ان مں ے سے جس کو زیادہ قرآن پاک یاد تھا اس کو لحد میں مقدم رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11994]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11994، ترقيم محمد عوامة 11762)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11994 in Urdu