الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. ما قالوا في القبر: كم يدخله؟
میت کو قبر میں کتنے لوگ داخل کریں گے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11998
١١٩٩٨ - قال: وقال الشعبي: (و) (١) من يلي الميت إلا اهله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ص، ز].
قال: وقال الشعبي:" ومن يلي الميت إلا اهله؟"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میت کے معاملات کی ذمہ داری اس کے گھر والوں کے سوا اور کون سنبھالے گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11998، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11998 in Urdu