الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. ما قالوا في القبر: كم يدخله؟
میت کو قبر میں کتنے لوگ داخل کریں گے
ترقیم عوامۃ: 11766 ترقیم الشثری: -- 12000
١٢٠٠٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: ادخل القبر كم شئت.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حماد، عن إبراهيم، قال:" ادخل القبر كم شئت"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جتنے مرضی لوگ چاہیں قبر میں (مردے کو) اتار سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12000، ترقيم محمد عوامة 11766)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12000 in Urdu