🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. في الرجلين يدفنان في قبر واحد
دو شخصوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11777 ترقیم الشثری: -- 12011
١٢٠١١ - حدثنا عبيد الله عن اسامة عن الزهري عن انس ان النبي ﷺ قال:"انظروا ايهم اكثر جمعا للقرآن (فقدموه) (١) في اللحد" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يقدموه).
(٢) حسن؛ أسامة صدوق، أخرجه أحمد (١٢٣٠٠)، وأبو داود (٣١٣٦)، والترمذي (١٠١٦)، والحاكم ٢/ ١٢٠، وابن سعد ٣/ ١٤، والطبراني (٢٩٣٨)، والطحاوي ١/ ٥٠٢، والدارقطني ٤/ ١١٦، وعبد بن حميد (١١٦٤)، وأبو يعلى (٣٥٦٨).

حدثنا عبيد الله ، عن اسامة عن الزهري ، عن انس ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " انظروا ايهم اكثر جمعا للقرآن فقدموه في اللحد"
حضرت انس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے: دیکھو دونوں میں سے کس کو قرآن پاک کا زیادہ حصہ یاد تھا، اس کو لحد میں مقدم کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12011، ترقيم محمد عوامة 11777)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12011 in Urdu