🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. في ما قالوا في (إعماق القبر)
قبر کی گہرائی کے متلعق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11779 ترقیم الشثری: -- 12013
١٢٠١٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن (الجريري) (١) عن ابي العلاء ان ابا موسى اوصى حفرة قبره ان يعمقوا له قبره (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (جريره)، وفي [ص]: (الحريرى).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن الجريري، عن ابي العلاء، ان ابا موسى ، " اوصى حفرة قبره ان يعقموا له قبره"
حضرت ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے قبر کھودنے کے بارے میں وصیت فرمائی تھی کہ قبر گہری کھودی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12013، ترقيم محمد عوامة 11779)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12013 in Urdu