🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. في ما قالوا في (إعماق القبر)
قبر کی گہرائی کے متلعق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11784 ترقیم الشثری: -- 12018
١٢٠١٨ - حدثنا ابو اسامة عن محمد بن سليم عن الحسن قال: اوصى عمر ان يجعل عمق قبره قامة (وبسطة) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) البسطة: الباع، انظر: الفروع ٢/ ٢١٠، ومغني المحتاج ١/ ٣٥٢، وفي [أ، هـ]: (وسطه)، وفي [س، ط]: (وسطة).
(٢) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن محمد بن سليم، عن الحسن، قال: " اوصى عمر ان يجعل عمق قبره قامة وبسطة"
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے وصیت فرمائی تھی کہ ان کی قبر کی گہرائی ایک آدمی کے قد اور (اوپر اٹھائے ہوئے) ہاتھ کے برابر رکھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12018]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12018، ترقيم محمد عوامة 11784)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12018 in Urdu