🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. ما قالوا في مد الثوب على القبر
قبر پر کپڑا لٹکانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11787 ترقیم الشثری: -- 12021
١٢٠٢١ - حدثنا (حفص عن) (١) عاصم قال: شهدت جنازة رجل فيها الحسن وابن سيرين فمد على قبره ثوب فقال الحسن: اكشفوه فإنما هو رجل ولم ير (٢) ابن سيرين (به) (٣) باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) زيد (به) في [ص].
(٣) سقط من: [أ، ب، ص، ز].

حدثنا حفص، عن عاصم، قال: " شهدت جنازة رجل فيها الحسن، وابن سيرين فمد على قبره ثوب" فقال الحسن:" اكشفوه، فإنما هو رجل"، ولم ير ابن سيرين به باسا
حضرت عاصم فرماتے ہں، کہ میں ایک شخص کے جنازے میں شریک تھا جس میں حسن اور حضرت ابن سیرین بھی تھے، اس کی قبر پر کپڑا لٹکایا گیا تو حسن نے فرمایا: (اس کی کیا ضرورت ہے) اسے ہٹا دو، یہ تو مرد ہیں، اور حضرت ابن سیرین اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12021]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12021، ترقيم محمد عوامة 11787)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12021 in Urdu