🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره
میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11819 ترقیم الشثری: -- 12053
١٢٠٥٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن مرة عن خيثمة قال: كانوا يستحبون إذا وضعوا الميت في القبر ان يقولوا: بسم الله وفي سبيل الله وعلى ملة رسول الله، اللهم اجره من عذاب القبر ومن عذاب النار و (من) (١) شر الشيطان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عمرو بن مرة، عن خيثمة، قال:" كانوا يستحبون إذا وضعوا الميت في القبر ان يقولوا: بسم الله وفي سبيل الله وعلى ملة رسول الله، اللهم اجره من عذاب القبر ومن عذاب النار ومن شر الشيطان"
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جب میت کو قبر میں اتارتے تو وہ پسند فرماتے کہ یوں کہا جائے: بِسْمِ اللہِ وَفِی سَبِیلِ اللہِ وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللہِ، اللَّہُمَّ أَجِرْہُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَعَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ۔ اللہ کے نام کے ساتھ، اللہ کے راستے میں، اللہ کے رسول کی ملت پر، اے اللہ اسے قبر کے عذاب سے، آگ کے عذاب سے اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12053، ترقيم محمد عوامة 11819)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12053 in Urdu