🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. في الدعاء للميت بعد ما يدفن ويسوي عليه
میت کو دفنانے اور اس پر مٹی برابر کرنے کے بعد دعا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11827 ترقیم الشثری: -- 12061
١٢٠٦١ - حدثنا إسماعيل بن علية عن عبد الله بن ابي بكر قال: كان انس بن مالك إذا سوى على الميت قبره قام عليه فقال: اللهم عبدك رد إليك (فاراف) (١) به وارحمه، اللهم جاف الارض عن جنبيه، وافتح ابواب السماء لروحه، وتقبله منك بقبول حسن، اللهم إن كان محسنا فضاعف (له في) (٢) إحسانه، او قال: فزد في إحسانه وإن كان مسيئا فتجاوز عنه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فارف)، وفي [ص]: (فاردف).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا إسماعيل ابن علية، عن عبد الله بن ابي بكر، قال: كان انس بن مالك ، إذا سوى على الميت قبره , قام عليه، فقال:" اللهم عبدك رد إليك , فاراف به وارحمه، اللهم جاف الارض عن جنبيه , وافتح ابواب السماء لروحه , وتقبله منك بقبول حسن، اللهم إن كان محسنا فضاعف له في إحسانه، او قال: فزد في إحسانه , وإن كان مسيئا فتجاوز عنه"
حضرت عبد اللہ بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ جب میت کو دفن کرنے کے بعد مٹی برابر کردیتے تو اس پر کھڑے ہو کر یہ دعا مانگتے: اللَّہُمَّ عَبْدُکَ رُدَّ إلَیْکَ فَارْأَفْ بِہِ وَارْحَمْہُ، اللَّہُمَّ جَافِ الأَرْضَ عَنْ جَنْبَیْہِ، وَافْتَحْ أَبْوَابَ السَّمَائِ لِرُوحِہِ، وَتَقَبَّلْہُ مِنْکَ بِقَبُولٍ حَسَنٍ، اللَّہُمَّ إِنْ کَانَ مُحْسِنًا فَضَاعِفْ لَہُ فِی إحْسَانِہِ (یا فرماتے) فَزِدْ فِی إحْسَانِہِ، وَإِنْ کَانَ مُسِیئًا فَتَجَاوَزْ عَنْہُ۔ ”اے اللہ! تیرا بندہ تیری طرف لوٹا دیا گیا ہے، پس اس پر شفقت فرما اور اس پر رحم فرما، اے اللہ! زمین کو اس کے دونوں پہلوؤں سے الگ کر دے، اس کی روح کے لیے آسمان کے دروازے کھول دے اور اسے اپنی طرف سے اچھی قبولیت کے ساتھ قبول فرما۔ اے اللہ! اگر وہ نیکوکار تھا تو اس کی نیکی کو دگنا فرما اور اگر یہ گناہ گار ہے تو اس سے درگزر فرما۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12061، ترقيم محمد عوامة 11827)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12061 in Urdu