🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. في الدعاء للميت بعد ما يدفن ويسوي عليه
میت کو دفنانے اور اس پر مٹی برابر کرنے کے بعد دعا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11830 ترقیم الشثری: -- 12064
١٢٠٦٤ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن الاسود بن شيبان عن خالد بن (سمير) (١) قال: كنت مع الاحنف في جنازة فجلس الاحنف وجلست معه، فلما فرغ من دفنها وهو ضرار بن القعقاع (التميمي) (٢) رايت الاحنف انتهى إلى قبره (قام) (٣) عليه (فبدا) (٤) (بالثناء) (٥) (عليه) (٦) قبل الدعاء، فقال: كنت والله (ما) (٧) علمت كذا (كنت والله -ما علمت كذا) (٨) ، ثم دعا له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثمير)، وفي [هـ]: (غير).
(٢) في [أ]: (التيممي).
(٣) في [ص]: (فوقف).
(٤) في [ص]: (فبداها).
(٥) في [ص]: (لثناء).
(٦) سقط من: [أ، ب، ز].
(٧) سقط من: [هـ].
(٨) سقط من: [أ، ب، هـ].

حدثنا ابو داود الطيالسي، عن الاسود بن شيبان، عن خالد بن سمير، قال:" كنت مع الاحنف في جنازة , فجلس الاحنف وجلست معه، فلما فرغ من دفنها , وهو ضرار بن القعقاع التميمي، رايت الاحنف انتهى إلى قبره , فقام عليه , فبدا بالثناء عليه قبل الدعاء، فقال: كنت , والله , ما علمت كذا، كنت , والله , ما علمت كذا , ثم دعا له"
حضرت خالد بن سمیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت احنف کے ساتھ حضرت ضرار بن قعقاع التمیمی کے جنازے میں تھا، حضرت احنف بیٹھ گئے تو میں بھی آپ کے ساتھ بیٹھ گیا، میں نے حضرت احنف کو دیکھا آپ قبر کے کنارے پر کھڑے ہوئے اور دعا سے قبل میت کی تعریف ان الفاظ میں بیان کی: بخدا میرے علم کے مطابق تم ایسے ایسے تھے، بخدا میرے علم کے مطابق تم ایسے ایسے تھے۔ پھر آپ نے ان کیلئے دعا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12064، ترقيم محمد عوامة 11830)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12064 in Urdu