🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. ما قالوا في القبر يسنم
قبر کو کوہان نما بنایا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11855 ترقیم الشثری: -- 12089
١٢٠٨٩ - حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: رايت قبور شهداء (احد) (١) (جثا) (٢) (قد) (٣) (نبت) (٤) عليها (النصي) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص، ز].
(٢) في [هـ]: (قبلة).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) في [أ، ب، ط، هـ]: (بني).
(٥) نوع من النبات، طيب الرعي، وانظر: أخبار المدينة (٣٨٠)، ولسان العرب ١٥/ ٣٢٩، والنهاية ٥/ ٦٧.

حدثنا شريك، عن جابر، عن عامر، قال: " رايت قبور شهداء احد قبلة قد بني عليها النصباء"
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ میں نے شہداء کی قبروں کو دیکھا جو (مٹی کے) ابھرے ہوئے ڈھیر تھیں اور ان پر (عمدہ قسم کی) گھاس اگی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12089، ترقيم محمد عوامة 11855)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12089 in Urdu