🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
139. في تخصيص القبر والآجر يجعل له
قبر پکی کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11887 ترقیم الشثری: -- 12123
١٢١٢٣ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ثابت بن زيد قال: حدثتني حمادة عن انيسة بنت زيد (١) بن ارقم (قال) (٢) : (قالت) (٣) : مات ابن لزيد يقال له سويد، فاشترى غلام له او جارية جصا وآجرا، فقال له زيد: ما تريد إلى هذا؟ قال: اردت ان ابني قبره واجصصه، قال: (جفوت) (٤) (ولغوت) (٥) (لا) (٦) تقربه (شيئا) (٧) مسته النار (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص]: زيادة (عن زيد).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من: [أ، ب، ص].
(٤) في [ص]: (جفيرت)، وفي معجم الطبراني ٥/ ٢١٢ (٥١٢٧) في قصة مشابهة: (حقرت ونقرت)، وانظر: مجمع الزوائد ٧/ ٣٣٣.
(٥) في [ص، ز]: (وتفوت)، وفي [أ]: (يعرب).
(٦) في [ص]: (ولا).
(٧) في [أ، ب، ز]: (شيء)، وفي [ص]: (بشيء).
(٨) مجهول؛ لجهالة حمادة.

حدثنا حدثنا معتمر بن سليمان، عن ثابت بن زيد، قال: حدثتني حمادة، عن انيسة بنت زيد بن ارقم قالت: مات ابن لزيد يقال له: سويد، فاشترى غلام له او جارية جصا وآجرا , فقال له زيد : ما تريد إلى هذا؟ قال:" اردت ان ابني قبره , واجصصه قال:" جفوت , ولغوت , لا تقربه شيئا مسته النار".
حضرت انیسہ بنت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ حضرت زید کے بیٹے حضرت سوید کا انتقال ہوا تو ان کے لیے ایک غلام یا باندی نے چونا اور اینٹیں (پکی) خریدیں۔ حضرت زید نے فرمایا ان چیزوں سے کیا کرنے کا ارادہ ہے؟ انہوں نے کہا قبر پر عمارت بنانے اور اس کو پکی کرنے کا ارادہ ہے، آپ نے فرمایا تم نے زیادتی کی اور فضول بات کی، ہر وہ چیز جس کو آگ نے چھوا ہے اس کو اس میت کے قریب مت لاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12123، ترقيم محمد عوامة 11887)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12123 in Urdu