🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. من (كره) أن يطأ على القبر
قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11895 ترقیم الشثری: -- 12131
١٢١٣١ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن سالم (ابي) (١) عبد الله (البراد) (٢) قال: سمعت ابن مسعود يقول: لئن اطا على جمرة احب إلي من ان اطا على (قبر) (٣) رجل مسلم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) في [أ، ز]: (البرا).
(٣) سقط من: [ف، هـ].
(٤) ضعيف؛ عطاء اختلط، ورواية ابن فضيل عنه بعد الاختلاط.

حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن عطاء بن السائب، عن سالم ابي عبد الله البراد، قال: سمعت ابن مسعود ، يقول: " لان اطا على جمرة احب إلي من ان اطا على قبر رجل مسلم".
حضرت سالم ابی عبد اللہ البراد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سنا آپ فرماتے ہیں میں انگاروں پر چلوں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس بات سے کہ میں کسی مسلمان کی قبر کو روندوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12131]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12131، ترقيم محمد عوامة 11895)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12131 in Urdu