🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. من كان يكره التسليم على القبور
بعض حضرات قبروستان والوں کو سلام کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11913 ترقیم الشثری: -- 12150
١٢١٥٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد انه سئل عن التسليم على القبور فقال: ما كان من صنيعهم.
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن حماد: انه سئل عن التسليم على القبور , فقال:" ما كان من صنيعهم".
حضرت حماد سے قبروں کو سلام کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: یہ ان کے (صحابہ کرام کے) طریقوں میں سے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12150، ترقيم محمد عوامة 11913)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12150 in Urdu