🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. في تسوية القبر وما جاء فيه
قبروں کو برابر کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11918 ترقیم الشثری: -- 12155
١٢١٥٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن اشعث عن ابن (اشوع) (١) عن حنش (الكناني) (٢) قال: دخل (علي) (٣) على صاحب شرطة فقال: انطلق فلا تدع زخرفا إلا القيته (ولا قبرا) (٤) إلا سويته ثم (دعاه) (٥) فقال: هل تدري إلى اين (بعثتك) (٦) ؟ بعثتك إلى ما بعثني عليه رسول الله ﷺ (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (اسبوع)، وفي [ص]: (أسرع).
(٢) في [ص]: (الكتانى).
(٣) في [أ، ب، ز]: (سقطت).
(٤) في [ص]: (ولا قبر).
(٥) في [هـ]: (دعاء).
(٦) سقط من: [ب، هـ].
(٧) ضعيف؛ لضعف أشعث، أخرجه أحمد (١٢٣٩) وأبو يعلى (٥٠٧) وأصله في مسلم (٩٦٩).

حدثنا محمد بن فضيل ، عن اشعث ، عن ابن اشوع ، عن حنش الكناني ، قال: دخل علي على صاحب شرطة، فقال: " انطلق فلا تدع زخرفا إلا القيته , ولا قبرا إلا سويته"، ثم دعاه، فقال: هل تدري إلى اين بعثتك؟ بعثتك إلى ما بعثني عليه رسول الله صلى الله عليه وسلم.
حضرت حنش الکنانی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ پولیس کے سربراہ کے پاس گئے اور اس سے فرمایا، چلتا جا، کوئی نقش و نگار (آرائش) نہ چھوڑنا مگر اسے گرا دینا، اور کوئی قبر بغیر برابر کیے نہ چھوڑنا، آپ نے اس کو بلا کر پوچھا کہ تجھے معلوم ہے میں نے تجھے کس کام کیلئے بھیجا ہے؟ اس کام کیلئے بھیجا ہے جس کام کیلئے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے بھیجا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12155، ترقيم محمد عوامة 11918)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12155 in Urdu