🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. من رخص في زيارة القبور
قبروں کی زیارت کی رخصت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11926 ترقیم الشثری: -- 12163
١٢١٦٣ - حدثنا محمد بن فضيل عن ابي] (١) (سنان) (٢) عن محارب بن (دثار) (٣) عن (ابن) (٤) بريدة عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"كنت نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من [ص].
(٢) في [س]: (سبان).
(٣) في [أ]: (رواد).
(٤) في [ص]: (أبي).
(٥) صحيح، أخرجه مسلم (٩٧٧) وأحمد (٢٢٩٥٨).

حدثنا محمد بن فضيل ، عن ابي سنان ، عن محارب بن دثار ، عن ابن بريدة ، عن ابيه ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" كنت نهيتكم عن زيارة القبور , فزوروها"
حضرت ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے پہلے تمہیں قبروں کی زیارت کرنے سے منع کیا تھا، پس اب تم زیارت کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12163، ترقيم محمد عوامة 11926)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12163 in Urdu